محمد بن سلمان کی آمد سے پہلے کعبہ کی چھت پر جانا


محمد بن سلمان سعودی عرب کے موجودہ والی ہیئت کے بارے میں کہا جاتا ہے یہ شخص انتہائی ذہین اور چالاک ہے اس نے اپنے ابتدائی دنوں میں یہ بات ثابت کردی کہ جب اپنے والد کو اس بات پر مجبور کیا اور راضی کیا کہ وہ ان کو ولی عہد بنایا کیونکہ ولیعہد اس وقت بادشاہ سلمان کے بھائی تھے لیکن انہوں نے اپنے والد صاحب کو کسی طرح سے مجبور کیا اور اپنے آپ کو علیحدہ طور پر سامنے لے کر آئے حالانکہ ان سے زیادہ سینئر شہزادے ابھی بھی موجود ہیں لیکن انہوں نے دی چالاکی کے ساتھ یہ سارا کام کیا اس کے بعد انہوں نے ملک بھر کے اندر کرپشن کے نام پر کروائے شروع کی اور ایسے لوگ جن کے بارے میں ان کو گمان تھا کہ وہ ان کے خلاف آواز اٹھا سکتے ہیں اور ان کو ولی عہد کے عہدے سے اتارا جاسکتا ہے ان کو گرفتار کیا جن میں سے کچھ تشدد کی وجہ سے قتل ہوئے اور کچھ سے ضمانت لی گئی

اور اربوں روپیہ ان سے لیے گئے اس کے بعد ان کی جان چھوڑ دی گئی اس کے ساتھ انھوں نے سعودی عرب کا کلچر بدلنے کی پوری کوشش کی ہے انہوں نے سعودی عرب میں پہلی دفعہ سینیما کا بزنس شروع کروایا اور اس کے ساتھ یہ بھی کہا گیا کہ وہ سعودی عرب میں کیسا شہر بنائیں گے کہ جس میں نو فیصد عالمی قوانین ہوں گے اور دس فیصد سعودی عرب کے قوانین نافذ کیے جائیں گے موجودہ ولی عہد اس وقت پاکستان کے دورے پر ہیں جس کے بعد وہ انڈیا کے دورے پر جائیں گے یاد رہے انڈیا اور سعودی عرب کے درمیان کھربوں ڈالر کے معاہدے ہو چکے ہیں اور مزید معاہدہ ہونے جا رہے ہیں جبکہ پاکستان کے ساتھ سعودی عرب کے تعلقات برادران ہونے کے باوجود اتنی وسیع پیمانے پر معاہدہ نہیں ہو رہی بلکہ صرف 20 ارب ڈالر کے معاہدے کئے جائیں گے اور یہ معاہدہ بھی صرف توانائی کے شعبے میں ہوں گے کہا جا رہا ہے کہ اس زور سے پہلے انہوں نے مکہ کا روح کیا وہاں عمرہ کیا طواف کیا اور اس کے بعد اپنے والد صاحب کے ساتھ ملنے کے بعد ان سے اجازت لی اور پاکستان کی طرف رح کیا مزید تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ فرمائیں