پب جی حرام قرار


مصر کے مشہور عالم دین نے اس وقت دنیا میں سب سے زیادہ کھیلی جانے والی گیم کو حرام قرار دیا ہے ان کا کہنا تھا کہ یہ گیم مکمل حرام ہے اور مسلمان اس کو ہرگز نہ کھیلے اور ڈاکٹر بھی ہے کہتے ہیں کہ اس کے کھیلنے والے بچے خونریزی کی طرف اور کی طرف راغب ہوتے ہیں معروف گیم پب جی (PUBG)” کھیلنے والوں کی تعداد میں دن بدن اضافہ ہوتا چلا جا رہا ہے یہ گیم دراصل گروپ کی شکل میں کھیلا جاتا ہے کہ جس میں مختلف ٹیمیں حصہ لیتی ہے اور اس کو اکیلے بھی کھیلا جاسکتا ہے اس گیم میں مختلف کھلاڑیوں کو ان جہاز کے ذریعہ در جاتا ہے اس کے بعد وہ اسلحہ اور یونیفارم کی تلاش کرتے ہیں اس لیے جانے کے بعد ان کی کوشش ہوتی ہے کہ گیم کے آخر تک ایک ہی بند رہے اور اس کے لئے ان کی یہ بھی کوشش ہوتی ہے کہ جو بھی ان کے اپنے بندے ہیں ان کو بھی گولی مار دی جائے مشہور عالم دین کا کہنا تھا کہ یہ مذاق نہیں ہے بلکہ یہ

ایک عالمی جنگ کی تیاری ہے کہ جس کے بارے میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے بتایا تھا کہ آخر میں کیسی جنگ ہو گی کہ جس میں مرنے والے بہت زیادہ ہوں گے اس گیم میں بھی صرف جیت کی خاطر دوسرے لوگوں کو مارا جاتا ہے اور یہ کوشش کی جاتی ہے کہ گیم جیت لی جائے ماہرین نفسیات بھی اس بات کا اقرار کرتے ہیں کہ ایسی گیم کھیلنے والے بچوں کے ذہن بہت زیادہ متاثر ہوتے ہیں اور اکثر ایسے بچے تشدد کی طرف مائل ہوتے ہیں اس لئے مسلمان کبھی بھی اس گیم کو نہ کھیلیں