کیا آپ نے کبھی جن دیکھا ہے ؟


انسان ہمیشہ سے یہ سوچتا رہا ہے کہ کیا زمین پر اکیلا ہے یا کوئی اور بھی مخلوق ایسی ہے کہ جو اس زمین پر اللہ تعالی نے بھیجی ہے اگر آج کی سائنس کی زبان میں کہا جائے تو کیا کوئی ایلین بھی اس زمین پر موجود ہے یا اس کے علاوہ کوئی ایسی زمین ہے کہ جہاں پر کوئی اور مخلوقات موجود ہو نظر ایک مسلمان ہونے کی حیثیت سے ہمارے عقیدہ ہے کہ اللہ تعالی نے صرف انسان پیدا نہیں فرمائی بلکہ جنات بھی یہاں موجود ہیں جنات کی تاریخی انسان سے زیادہ پرانی ہے انسان سے پہلے اس دنیا پر چنا طرح کرتے تھے لیکن اپنی سرکشی کی وجہ سے اور اللہ تعالیٰ کی نافرمانی کی وجہ سے اللہ تعالی نے ان پر فرشتوں کی ایک فوج بھیجی جنہوں نے ان کو مار مار کر ختم کیا اور جو بچ گئے ہیں

وہ ویرانوں میں چپکے اللہ تعالیٰ نے زمین پر اس انسان کو بھیجا آج بھی انسان کی خواہش ہے کیونکہ سے ہی ممکن ہوسکے ان جنات کو دیکھ سکے ہم میں سے اکثر نے جنات کو دیکھا ہوگا اور کچھ نہیں محسوس ضرور کیا ہوگا کیونکہ بعض دفعہ انسان کی چھٹی حس بتاتی ہے کہ اگر وہ کہیں پر موجود ہے تو ایک ایسی مخلوق بھی ہے جس کو نہیں دیکھ پا رہا دراصل یہ جنات ہوتے ہیں کی مختلف شکلوں میں ہمارے سامنے آتے رہتے ہیں یاد ہیں اللہ تعالی نے جنات کی قوت عطا فرمائی ہے کہ وہ کوئی بھی شکل ڈال سکتے ہیں جنات کی موجودگی کا پتہ کیسے چلایا جاسکتا ہے اس کی علامات کیا ہے اور کون سے ایسے آلات ایجاد ہوئے ہیں کہ جس کے ذریعہ جنات کی موجودگی کا پتہ لگایا جاسکتا ہے اس کی تفصیل جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ فرمائیں