تاریخی انقلاب انٹرنیشنل مارکیٹ میں چھا گیا


مسواک آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا بتایا ہوا طریقہ کار ہیں ایک مسنون عمل ہے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کے بڑے فضائل بیان فرمائے ہیں اس کے ساتھ ساتھ آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے حدیث منقول ہے جس کا مفہوم ہے کہ اگر میرے امتیوں کو مشکل نہ ہوتی تو میں ہر نماز کے ساتھ مسواک کو ضروری قرار دیتا مسواک جہاں روحانی فوائد ہے اس کے ساتھ ساتھ اس کے طبی فوائد بھی پہنچ جاتا ہے اور اس پر مستقل کتابیں لکھی گئی ہیں وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ یورپ میں جہاں نت نئی ادویات کی چیزیں بنتی جا رہی ہے لیکن اس کے ساتھ ایک باقاعدہ تحریک چل رہی ہے کہ جس میں فطرت کی طرف لوٹنے کی ترغیب دی جا رہی ہے

حال ہی میں مسواک کے بارے میں مغرب میں باقاعدہ ایک میڈیا مہم چل رہی ہے تاکہ لوگوں کو استعمال کرنے کی ترغیب دی جائے یاد رہے مسلمانوں میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بتانے کے بعد ہی یہ رواج ہے اور ابھی بھی بہت کثرت کے ساتھ مسواک کا استعمال کیا جاتا ہے جس سے نہ صرف دانت صاف ہوتے ہیں بلکہ منہ کی بیماریاں پیٹ کی بیماریاں اور اس طرح بہت ساری دیگر بیماریوں کا علاج بھی اس میں پوشیدہ ہے اس کے فوائد بتا رہا ہے مزید تفصیلات کے لیے ویڈیو ملاحظہ فرمائیں