انسانوں کو انسان کھلانے کا منصوبہ


دجال کا فتنہ انتہائی سخت ہوگا اور اس سے بچنا بھی بہت مشکل ہو گا اس وقت کچھ ایسی پیشن گوئیاں ہوتی رہتی ہے جو مستقبل کا منظر نامہ وضع کرتی ہے اس میں سب سے اہم چیز ہے وہ یہ ہے کہ اکانومسٹ نامی ایک جریدہ ہمیشہ نئے سال کے موقع پر اسی سال میں کیا کچھ ہونے والا ہے اور کیا کچھ زیادہ ہو گا اس کی پیشن گوئی کرتا ہے اور حیران کن حد تک وہ ساری پیشنگوئیاں پوری ہو جاتی ہے اس کے ساتھ ایک مشہور زمانہ کارٹون سیمسن ہے کہ جو پہلے بھی مستقبل کے منظرنامے کے بارے میں بہت کچھ پتہ چکا ہے اور حیران کن بات یہ ہے کہ سو فیصد ان کی باتیں پوری ہو تو دی گئی ہے اب حال ہی میں انہوں نے ایک نیا کارٹون شائع کیا ہے کہ جو انتہائی ہولناک قسم کا منظر پیش کرتا ہے

اس میں یہ دکھایا گیا ہے کہ مستقبل میں مختلف بیماریوں کی وجہ سے اور مختلف مسائل کی وجہ سے جب زمین سے ایسے جانور ختم ہو جائیں گے جن کا گوشت انسان خوراک کے طور پر استعمال کرتا ہے تو پھر انسان ہیں کہ وہ سب سے زیادہ پسند کیا جائے گا اور یہ سونے سے بھی زیادہ مہنگا ہوگا اس میں دکھایا جاتا ہے کہ کارٹون کا ایک کردار سب سے پہلے اپنی انگلیاں کاٹتا ہے اور اس کے بعد اس کو کھا جاتا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ اپنے ہاتھ اپنا پیٹ اور اپنے دیگر اعضاء آہستہ آہستہ کاٹ کر کھا جاتا ہے یہ دراصل مستقبل کے بارے میں آپ کو بتانے کی کوشش کی گئی ہے کہ مستقبل میں ایسا کچھ ہونے والا ہے کہ جب انسان کو وہ سب سے قیمتی ہوگا اور اس کو کھایا جائے گا اور اس کے لیے لوگ ایک دوسرے کی جان بھی لیں گے تاکہ اس کا گوشت کھا سکے مزید تفصیلات کے لیے ویڈیو ملاحظہ فرمائیں