سب سے بھیانک اور خطرناک ترین ویڈیو


دنیا بھر کے اندر ایسے واقعات نظر آ رہے ہیں کہ جو مستقبل کے بارے میں ایک تصویر کو واضح کرتے جارہے ہیں اور اگر دیکھا جائے تو اس میں سب سے زیادہ جو چیز یا ہماری رہنمائی کرتی ہے اور جس کی طرف یہ لوگ ہمیں لے کر جا رہے ہیں وہ ان کے بنائے ہیں ان ڈرامے ہیں ان کے بنائے ہوئے کارٹون سے اور ان کے بنائے ہوئے فلمی ہیں جس کے ذریعے مستقبل کے بارے میں پیشن گوئیاں کرتے رہتے ہیں اور وہ بہ ویسا ہوتا جا رہا ہے کیونکہ یہ لوگ مستقبل کی بہت زیادہ پلاننگ کرتے ہیں اور حدیث مبارکہ میں بھی آتا ہے کہ کے قرب قیامت میں کیا کچھ ہونا ہے اور کس طرح مسلمانوں کو مختلف مسائل کا سامنا ہوگا اور کیسی دنیا کو کنٹرول کیا جائے گا سال پہلے فلم ریلیز ہوئی جس کا نام تھا i got pet 2


اس فلم میں دنیا کے بارے میں جو پیشنگوئیاں کی گئی ہے وہ حیران کن طور پر ایسی ہیں جو پوری ہوتی ہوئی دکھائی دے رہی ہے اس کارٹون میں یہ دکھایا گیا کہ گائے جو ہے ایک شخص اس کو اپنے پالتو جانور کے طور پر رکھتا ہے لیکن اس کی جو خدّوخال ہوتے ہیں اور جیسے اس کو پیش کیا جاتا ہے اسے یہ محسوس ہوتا ہے کہ کیا دنیا کو کنٹرول کرنے کی مکمل تیاری ہے ایسے ہی ایک جگہ پر تصویر دکھائی جاتی ہے کہ جس کے پیچھے ان وائیٹ بورڈ ہوتا ہے اور اس کے اوپر بہت ساری تصاویر بنی ہوتی ہے جس میں دکھایا گیا ہے کہ مستقبل میں سیکس زنا کاری وغیرہ بہت زیادہ ہو جائے گا اور اس انڈسٹری میں کام بھی بہت ہو گا ایسے ہیں اور بہت ساری نشانیاں موجود ہے اس میں اور اس کے ذریعہ جوکچھ دکھایا جارہا ہے وہ ویسا ہوتا ہوا نظر بھی آ رہا ہے آپ کو دکھاتے ہیں اس کو ملاحظہ فرمائیے اور دیکھیں گے کیسے اس کارٹون میں مستقبل کی پیشین گوئیاں موجود ہے