کیا آپ کے بھی دونوں ہاتھ ملانے سے ب کا نشان بنتا ہے ؟


دست شناسی کا علم شاید دنیا کے پرانے علوم میں شمار ہوتا ہے کہ جس کے ماہرین آج بھی دنیا میں موجود ہے اس سے فن پر بہت زیادہ کتابیں لکھی گئی ہیں اور اس سے فن کے جاننے والوں کو کہنا ہے کہ کسی شخص کے ہاتھ کو دیکھ کر اس کے ہاتھ کے اوپر موجود لکیر کو دیکھ کر اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ مستقبل میں اس کے ساتھ کیا ہونے والا ہے اور اس کی شخصیت کیا ہے اور وہ کیسے کیسے خفیہ صلاحیتوں کا مالک ہے یاد رہے دین اسلام میں کسی شخص کو ہاتھ دکھانے کی سختی سے ممانعت کی گئی ہے اور اس کو ایک شیطانی علم قرار دیا گیا ہے اور کہا گیا ہے کہ دراصل ایسا کرنا اس بات کی غمازی کرتا ہے کہ یہ شخص ایمان سے آرہی ہے کیونکہ مستقبل کے بارے میں جاننا اور کسی کے ساتھ کیا ہونے والا ہے اس کے بارے میں صرف اللہ کو علم ہے اور اللہ نے کبھی بھی علم غیب کے اندر کسی کو شریک نہیں فرمایا


اس لیے کوشش کریں کہ کہ جو بھی شخص ہاتھ دیکھ کر مستقبل کے بارے میں یہ شخصیت کے بارے میں یہ خفیہ صلاحیتوں کے بتانے کے بارے میں دعویٰ کرتا ہے اس پر ہرگز اعتبار نہ کریں ماہرین کا کہنا ہے کہ ہاتھوں کی لکیروں کو دیکھ کر جانا جا سکتا ہے کہ کس شخص کی کیا خوبیاں ہے اور کیا خامیاں ہے اور وہ مستقبل کے اندر کیا کچھ کرسکتا ہے مزید تفصیلات کے لیے ویڈیو ملاحظہ فرمائیں