اکثر شاعر اپنی شاعری میں اپنے معشوق کی خوبصورتی کو بیان کرتے ہوئے تل کا ذکر ضرور کرتے ہیں اور خواتین کے ساتھ ساتھ مرد حضرات کے اندر بھی یہ خوبصورتی کی علامت سمجھی جاتی ہے اور واقعات انسان اس کی وجہ سے خوبصورت دکھائی بھی دیتا ہے لیکن ماہرین نفسیات کہتے ہیں کہ یہ صرف خوبصورتی کی علامت نہیں بلکہ اس کے ساتھ ساتھ تل کا انسان کے چہرے کے مختلف مقامات پر ھونا اس کی شخصیت کے بھی ظاہر کرتا ہے جیسے ماہرین کہتے ہیں کہ اگر ایک شخص کے دائیں رخسار پرتل ہو تو اس شخص کی طبیعت کے اندر ایک طرف سے ٹھہرا ہوتا ہے اور یہ شخص اپنی ذات کے اردگرد گھومتا دکھائی وہ نظر آتا ہے اور اس کو اپنے علاوہ کوئی بھی نظر نہیں آتا
ایسے لوگوں کی طبیعت میں اکثر سختی پائی جاتی ہے اور اپنی ذات کے خلاف کوئی بھی بعد برداشت کرنا ان کے لیے بہت مشکل ہوتا ہے ایسے ہی ماہرین کہتے ہیں کہ اگر ایک شخص کے بائیں رخسار پرتل ہے تو اس کی شخصیت پہلے والے شخص سے بالکل مختلف ہو گئی یہ شخص لوگوں کے ساتھ تعلقات بنانے میں انتہائی پرجوش ہو گا یہ شخص محفل کی جان بن سکتا ہے اور شہرت کا یہ ہوگا اس کے ساتھ ساتھ یہ شخص انتہائی حساس بھی ہوگا ایسی ماہرین نے تل کے بارے میں اور بھی بہت کچھ کہا ہے اور کہا ہے کہ اس اس کی شکل و صورت حجم اور جس جگہ پر یہ موجود ہے اس کی مناسبت سے آپ مختلف شخصیات میں فرق کرسکتے ہیں اور جان سکتے ہیں کہ آپ جس شخص کے سامنے بیٹھے ہیں اور آپ جیسے بات کر رہے ہیں اس کی نفسیاتی کیفیت کیا ہے اور اس کی شخصیت کیا ہے مزید تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ فرمائیے