دجال کے ظہور کی پیشن گوئی


احادیث مبارکہ کے اندر بہت سارے فتنوں کا ذکر موجود ہے جو فتنے ایسے ہیں کہ جو ہر مسلمان کو گھیر لیں گے اور اس کی ایمان کے اندر بھی ہوں گے ایسی بہت ساری نشانیاں ہیں اور ایسے بہت سارے ہیں جن کے بارے میں پیشن گوئی کی گئی تھی اور وہ پوری ہو چکی ہے اور ہم اپنی آنکھوں سے دیکھ رہے ہیں کہ وہ پشنگوئ ہیں پوری ہوتی جا رہی ہے اور وہ فتنہ میں گرتے جارہے ہیں ہے کہ ایسے ایک حدیث مبارکہ کا مفہوم ہے جس میں آپ نے فرمایا کہ مسلمانوں کو فتنہ سے گھیر لیں گے کہ جیسے رات کا اندھیرا زمین کو گھیر لیتا ہے اس وقت ہمارے چاروں طرف اتنے بکھرے ہوئے نظر آتے ہیں اور دجالی تنظیمیں جو کہ دجال کے پیروکار ہے اور شیطان کی عبادت کرتے ہیں وہ پوری طرح سے راہ ہموار کرتے آ رہے ہیں کہ کسی طرح سے انسان کو اپنے اصل مقصد سے ہٹایا جائے اور اس کو دوسرے لا یعنی کاموں میں مشغول رکھا جائے


مختلف طریقوں سے لوگ ہم پر حملہ آور ہے چاہے وہ ٹی وی ڈرامہ ہو چاہے فلمی ہو چاہے کارٹون ہو ہر طرح سے یہ لوگ ہمارے ذہنوں کے اندر اپنے عقائد اور اپنے نظریات کو داخل کرنے کی کوشش کرتے ہوئے نظر آتے ہیں قارئین اس بہت سارے کارٹون ہے کہ جو بچوں میں بہت پسند کیے جاتے ہیں اور جن کے بچہ ان چیزوں سے بہت زیادہ سیکھتا ہے اور ان سے اثر لیتا ہے اس لیے ان کی کوشش ہے کہ کارٹونوں کے اندر ہی اپنا پیغام پہنچایا جائے اور کچھ کاٹو تو ایسے ہوتے ہیں کہ جس کے اندر مستقبل کے بارے میں پیشن گوئی ہوتی ہے اور وہ حر ف بحرف پوری ہو جاتی ہے سمسن نامی کارٹون کا بہت زیادہ چرچا ہے کہ جس کے اندر مستقبل کے بارے بہت زیادہ پیشنگوئیاں موجود ہے اور اس پر بہت زیادہ ب بحث ہورہی ہے کہ کیسے مستقبل کے بارے میں اتنی ٹھیک ٹھیک طریقے سے پیشنگوئی کی گئی اس کارٹون میں ایسا کیا ہے کہ جس کی وجہ سے یہاں سب کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے اس کے لیے ویڈیو ملاحظہ فرمائیں