شہد کا استعمال


آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی پسندیدہ مشروبات میں سے ایک ٹھنڈا پانی اور دوسرا میٹھا پانی تھا ٹھنڈے پانی کے لیے صحابہ کرام آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے ایک کنویں سے پانی لایا کرتے تھے جبکہ میٹھے کے طور پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ازواج مطہرات پانی کے اندر شہد ملا کر آپ کو بلایا کرتی تھی یا پھر کھجور کو یا پھر کشمش کو پر میں بھگو کر اس پانی کو پیا جاتا تھا اس آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی پسندیدہ مشروبات میں سے تھے بلکہ صحابہ کرام بھی اس کی کوشش فرمایا کرتے تھے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی نقل اتاری جائے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی جتنی سنت ہیں آج اس پر سائنس حیران ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ان اعمال کی کو صرف اور صرف معجزہ ہی مانا جاسکتا ہے

کیونکہ اس کے اندر جو پوشیدہ فوائد ہے اگر وہ کسی پر ظاہر ہو جائے تو کبھی بھی سنت سے انحراف نہ کریں اللہ تعالی نے تعالیٰ نے شہد کی مکھی کا ذکر قرآن مجید میں بھی ہے کہ اللہ تعالی شہد کی مکھی کی طرف پیغام دیتا ہے کہ اور اس کے دل میں یہ بات ڈالتا ہے کہ وہ پھولوں سے رس لے اور مختلف چیزوں سے رس لے کر انسان کے فائدے کے لیے شہد بنائیں۔ شہد کی مکھی انتہائی ذہین ہوتی ہے اور یہ کیس کلومیٹر روزانہ سفر کرتی ہے اور اس کے بعد واپس اپنے چھتے کی طرف آتی ہے اور انتہائی جدید اور ٹیکنیکل طریقے سے ان کا چھتہ بنتا ہے شاید کی مکھیاں اور کیا کچھ کر سکتی ہے اور اس کے جسم سے نکلنے والا شہد انسان کے لئے کیا کیا فوائد کا حامل ہے اور اس کے استعمال سے انسان کتنی بیماری سے بچ سکتا ہے اس کے بارے میں جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ فرمائیں