جیسے جیسے وقت گزرتا جارہا ہے ٹیکنالوجی کے اندر ترقی ہوتی جا رہی ہے اور ایسا وقت بھی آئے گا کہ جب انسان ایک لمحہ بھی اثر نہیں کر سکے گا حکومت اپنے عوام کو کنٹرول میں کرنے کے لیے ہمیں اپنے تجربات کرتی ہے اور ان کی کوشش ہوتی ہے کہ اپنے عوام کی حرکات و سکنات پر پوری طرح سے نظر رکھی جائے
چائنا اس معاملے میں سب سے آگے ہیں اور اس نے اپنے ملک کے اندر ایک ایسا سسٹم متعارف کروایا ہے کہ جس کے ذریعے کسی بھی شخص کا چہرہ حکومت سے مخفی نہیں رہے گا چائنہ نے اپنے ملک کے اندر لاکھوں کی تعداد میں کیمرے انسٹال کیے ہیں جو کہ کسی بھی شخص کے چہرے کا ریکارڈ رکھنے کے بعد بھی تلاش کیا جا سکتا ہے اس کے بعد انہوں نے ایک دوسرا قدم اٹھایا اور مختلف سکولوں کے اندر چپ متعارف کروائی گئی جس کے ذریعے طلباء کے حرکات وسکنات کو دیکھا جا سکے گا اور اسی بنیاد پر ان کی گریڈنگ بھی ہوگی مستقبل کے اندر کسی بھی شخص کے بارے میں جاننے کے لیے اس ٹیکنالوجی کا سب سے زیادہ استعمال کیا جائے گا ابھی بھی استعمال ہوتا ہے اس کی مثال ہمارے موبائل کے اندر استعمال کرتے ہیں ایسے ہی ہمارا آئی ڈی کارڈ جس کے اوپر چپ لگی ہوتی ہے اس میں آپ کا تمام ڈیٹا ریکارڈ ہوتا ہے آپ نے کہاں کہاں کا سفر کیا اور کتنے دن وہاں رہے ہیں تمام چیزیں اس میں محفوظ ہوتی ہے
بلکہ اس کے ساتھ ساتھ گوگل اور فیس بک جیسے بڑے ادارے بھی آپ کی ہر بات کو نوٹ کر رہے ہوتے ہیں لیکن مستقبل اس سے زیادہ خطرناک ہے کیونکہ اس کے اندر ایسے چپ ہر انسان کے اندر انسٹال کر دی جائیں گے کہ جس کے ذریعے نہ صرف اس کی حرکات و سکنات کو دیکھا جاسکے گا بلکہ اس کے دماغ کو بھی کنٹرول کیا جاسکے گا یہ تمام تیری دراصل دجال کو لیے کی جا رہی ہے اور اس لیے کی جا رہی ہے تاکہ کوئی بھی ایسے شخص کے جو دجال کے مخالف ہو اس کو بروقت پتہ چلایا جا سکے اور اسے نمٹا جا سکے اس ٹیکنالوجی کا استعمال ہو رہا ہے اور کیسے مستقبل کے اندر یہ ہماری زندگی کو متاثر کرے گی اس کے بارے میں جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ فرمائیں