اگر آپ کی شہادت کی انگلی چھوٹی ہے


انسان کی قسمت میں کیا لکھا ہے اس کے سامنے مستقبل میں کیا کچھ رکھا گیا ہے اس کے ساتھ کیا حادثات پیش آنے والے ہیں زندگی میں اسکی کیا کامیابیاں ہیں اس کے بارے میں اللہ رب العزت کے علاوہ کوئی شخص نہیں جانتا اور ایسا کوئی دعویٰ کرنا کہ جس سے یہ ثابت ہو کہ انسان کے مستقبل کے بارے میں پیشن گوئی کی جا رہی ہے اس کے بارے میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے واضح طور پر فرمایا کہ ایسے شخص دین اسلام سے خارج ہے آجکل ہر دوسرے شخص ہاتھ دیکھنے کی کوشش کرتا ہے اور اس کی بنیاد پر مستقبل کے بارے میں رائے قائم کی جاتی ہے لیکن حقیقت یہ ہے کہ ایسے لوگوں کو خود اپنی قسمت کا علم نہیں ہوتا بعض لوگ ہاتھوں کی ساخت کو دیکھ کر کہتے ہیں کہ ہم بتا سکتے ہیں کہ کسی شخص کی زندگی کے اندر کیا کچھ رونما ہونے والا ہے ایسے لوگ صرف اور صرف مخاطب کی کم فہمی کا فائدہ لے کر دعوی کرتے رہتے ہیں بعض لوگ کہتے ہیں کہ اگر آپ کے ہاتھ کے اندر لکیریں بہت زیادہ ہے سمجھ لیجئے گا کہ آپ کی زندگی کے اندر مسائل زیادہ ہوں گے اس کا کہنا ہے کہ ایک لکیر جو انگوٹھے سے شروع ہوگا شہادت کی انگلی کی طرف جاتی ہے ایسے شخص کے ہاتھ میں دولت بہت زیادہ ہوتی ہے

اور جتنی یہ لکیر لمبی ہوتی جائے گی اتنی ہی دولت زیادہ ہوتی جائے گی بعض لوگوں کا کہنا ہے کہ اگر آپ کے ہاتھوں کی انگلیاں برابر ہے خاص کر شہادت کے ساتھ والی انگلی کو چھوڑ کر تیسرے نمبر پہ جو انگلی اگر یہ شہادت کی انگلی کے ساتھ برابر ہے تو کہا جاتا ہے اس شخص کو شک سمت ہوتا ہے اور اس کے پاس دولت کا ڈھیر لگنے کی بس دے رہی ہوتی ہے اسے دعوے ہوتے ہیں یاد رکھیں اس کی کوئی حقیقت نہیں ہوتی اور کن بنیادوں پر یہ دعوے کیے جاتے ہیں وہ بنیاد انتہائی کمزور سمجھی جاتی ہے اور ہوتی بھی کمزور ہے کیونکہ انسان کی مستقبل میں کیا لکھا ہے اس کے بارے میں کوئی نہیں بتا سکتا ایسے ہی کچھ اور بھی دعوی ہاتھوں کی بارے میں کیے جاتے ہیں کہ اگر ہاتھ کی ساخت اس طرح کی ہو ہاتھوں میں اس طرح کی لکیریں انگلیوں کی ساخت اس طرح کی بنی ہوئی ہو تو فلاں فلاں فائدے حاصل ہوتے ہیں مزید تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کیجئے