گملے میں انڈا لگایا تو کیا ہوا


پاکستان سمیت دنیا بھر میں انڈا صبح کے ناشتے میں ضروری سمجھا جاتا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ اس کے بہترین سالن بھی بنائے جاتے ہیں اور انڈے کو مختلف طریقے سے سالن کی طور پر بنا کر استعمال کیا جاتا ہے اس کی افادیت سے کسی کو انکار نہیں کہ انڈا صحت کے لیے انتہائی مفید ہے اس کی وجہ سے نہ صرف جسم میں موجود پروٹین کی کمی دور ہوتی ہے بلکہ فاشیم کی بھرپور مقدار بھی اس کے اندر پائی جاتی ہے اس کے ساتھ اس کی سفیدی جسم کو طاقت پہنچاتی ہے لیکن اس کی زردی کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اس کے اندر جو چکنائی ہوتی ہے اس کی وجہ سے موٹاپے کا خطرہ ہوتا ہے لیکن آجکل کے سائنسدان اس بات سے پیچھے ہٹ گئے ہیں اور کہتے ہیں کہ نہیں اس کے اندر جو چکنائی ہوتی ہے وہ صحت کیلئے مفید ہوتی ہے اس لئے اس کا استعمال تمام لوگوں کے لئے بہترین ہے لیکن اس سے بڑھ کر ایک اور بات سامنے لے کر آئے ہیں کہ انڈا شاید ان چیزوں میں سے ایک ہے جو اپنے تمام اجزاء کے ساتھ استعمال کیا جاسکتا ہے مطلب کے انڈے کی سفیدی اور زردی کے علاوہ اس کا چھلکا بھی استعمال کیا جاسکتا ہے یاد رہے اس کا چھلکا خالص پروٹین اور پوٹاشیم سے بنا ہوتا ہے اگر اس کا کوئی استعمال کرتا ہے تو گویا کہ وہ خالص شکل کے اندر پروٹین اور پوٹاشیم کا رہا ہے کھانے کے علاوہ اس کا ایک اور استعمال بھی ہے ماہرین نے زمین کی مٹی کو خالص کرنے کے لئے مختلف طرح کی کیمیکلز سے بنے ہوئے کھادی بنائی ہے جس کے استعمال کے بعد فصل بہت مناسب ہو جاتی ہے اور مقدار بھی بڑھ جاتی ہے لیکن اس کی انسانی صحت پر منفی اثرات بھی ہوتے ہیں کیونکہ آنکھوں میں کیمیکل استعمال ہوتا ہے جو پودوں میں منتقل ہوجاتا ہے اور پھر وہ ہنسا نو کی طرف آ جاتا ہے جس کی وجہ سے مختلف بیماریاں پیدا ہوتی ہیں اس لئے آج پوری دنیا کے اندر کوشش کی جا رہی ہے کہ بالکل خالص اشیاء کو پیدا کیا جائے اور ان کو استعمال کیا جائے یاد رہے گر آپ کسی جگہ کی زمین کو مسلسل فصلوں کے لیے سوال کرتے رہے تو کچھ سال بعد اس کی کارکردگی میں فرق نمایاں طور پر نظر آنے لگ جاتا ہے اس کی وجہ یہ ہوتی ہے کہ زمین کے اندر جو معدنیات ہوتی ہے وہ فصلوں میں منتقل ہونے کی وجہ سے زمین کی زرخیزی میں کمی آنا شروع ہو جاتی ہے اس لئے اس کے لئے کھاد استعمال کی جاتی ہے لیکن اگر آپ کھاد استعمال کرے تو اس کی وجہ سے زمین کی زرخیزی کم ہونے لگ جاتی ہے سائنسدانوں نے اس کا ایک بہترین علاج نکالا ہے


انہوں نے ایک تجربہ کیا اس تجربے میں انہوں نے مٹی لی اس کی تہہ بچھائیں اور پھر اس کو برانڈ رکھا اور پھر اس کو پر مزید مٹی ڈال کر اس کو چھوڑ دیا کچھ دن بعد جب مٹی کا جائزہ لیا گیا تو وہ مٹی انتہائی زرخیز ہو گئی تھی اور اس میں کسی بھی قسم کی فصل کو اگایا جا سکتا تھا اسی بادشاہ انہوں نے کہا کہ اگر آپ کو اپنی زمین کو زرخیز کرنا چاہتے ہیں تو اس میں آپ بجائے کھاد کے استعمال کیے انڈے کا چھلکا استعمال کریں اس کی وجہ سے زمین زرخیز ہو جاتی ہے اور زمین کو جو مدنیات درکار ہوتی ہے وہ بھی اس چھلکے سے پوری ہو