یہ ویڈیو ضرور دیکھیں کہ پہلے سب برباد ہو جائے


گرمی عموما ایسا ہوتا ہے کہ رات کی بچی ہوئی روٹی کو استعمال نہیں کیا جاتا بلکہ اس کو کسی بارے میں جمع کر کے بھیج دیا جاتا ہے لیکن باسی روٹی کھانے کے بہت سارے فوائد ہیں اگر ہم کو کھانے میں استعمال کریں تو اس سے صحت پر بہت زیادہ مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر کوئی شخص رات کی باسی روٹی کو استعمال کرتا ہے تو اس کی وجہ سے اس کا بلڈ پریشر بالکل نارمل ہوجاتا ہے اس لئے جو شخص گولیاں کھا کھا کر تنگ آچکا ہے لیکن اس کا بلڈ پریشر آپ نے ٹھیک جگہ پر نہیں آرہا تو اس کو چاہئیے کہ وہ صبح کے اوقات میں رات کی بچی ہوئی روٹی دودھ کے ساتھ استعمال کریں چاہے وہ دور میں دوڑ کے استعمال کی جائے یا پھر اس کے ساتھ ہی کھائی جائے اس کی وجہ سے بلڈپریشر بالکل نارمل ہوجائے گا ایسے ہی ماہرین کا یہ بھی کہنا ہے کہ اگر کوئی شخص بیت کی بیماریوں میں مبتلا ہے سینے میں جلن ہوتی ہے تیزابیت زیادہ ہے گیس پیدا ہوتی ہے قبض کی کیفیت پیدا ہوتی ہے یا اس طرح کی دوسری چھوٹی بیماریاں اس کا ایک بہترین علاج ہے کہ آپ رات کی بچی ہوئی روٹی کا استعمال کریں اس کے اندر فائبر کی موجودگی کی وجہ سے پیٹ میں موجود یہ تمام مسائل ٹھیک ہو جاتے ہیں اگر کوئی شخص دبلا پتلا ہے اور کوئی دوائی اس پہ سر نہیں کر رہی تو اس کو چاہیے کہ رات کی بچی ہوئی روٹی کو صبح کے اوقات میں استعمال کریں اور اگر دودھ کے ساتھ استعمال کیا جائے تو زیادہ منافع بخش ہو گا ہم سارا دن کچھ نہ کچھ کھاتے رہیں لیکن پیٹ نہیں بھرتا ہے کہ جب ہم روٹی کھاتے ہیں اس کی وجہ یہ ہے کہ روٹی کے اندر فائبر بے تحاشہ زیادہ ہوتا ہے اس کے کھانے کی وجہ سے پیٹ بھر جاتا ہے اور مزید کچھ کھانے کی ضرورت باقی نہیں رہتی لیکن اگر کسی باسی روٹی کا استعمال کیا جائے تو اس کی وجہ سے انسان کی جسم کو طاقت بے تحاشہ ملتی ہے پرانے زمانے کے لوگ روٹی کو پھینکتے نہیں تھے رات کو جتنی روٹی بجاتی کسی سوتی کپڑے کے ساتھ لپیٹ کر رکھ دی جاتی اور صبح استعمال میں لائی جاتی ہے اس کی وجہ سے ان لوگوں کی صحت بہتر ہوتی ہے اور سارا دن کام کاج کرنے کے باوجود ان کو تھکاوٹ کا احساس نہیں ہوتا تھا کیونکہ وہ باسی روٹی کا استعمال کیا گیا


اس لئے کوشش کریں کہ رات کو جو روٹی بجائے وہ ضائع نہ ہو بلکہ اس کو اپ خود استعمال کریں اس کی وجہ سے آپ کی نہ صرف مالی طور پر بچت ہوگی بلکہ آپ کی صحت بھی بہتر ہوتی