صرف یہ ایک چیز گھر میں رکھ لو پھر دیکھو


کلونجی کو ایک جادوئی دانہ کہا جاتا ہے کہ اس کے اندر اللہ تعالی نے اس بے شمار فوائد رکھے ہیں اور اتنی زیادہ بیماری کا علاج رکھا ہے کہ انسان اگر صرف اس کا مستقل استعمال کریں تو بہت ساری بیماریوں سے مستقل طور پر بچا رہے گا اور بیماریاں قریب بھی نہیں پھٹک ے گی ڈاکٹروں کے مطابق اب تک جتنی بھی کلونجی پر ریسرچ ہوئی ہے اسے بیتہاشا فوائد سامنے آئے ہیں اور ہمیں ابھی بھی امید ہے کہ اس میں اور بھی زیادہ فوائد ہوسکتے ہیں انسان کو سب سے زیادہ ہوتا ہے کہ جب خوراک ہضم نہ ہو رہی ہو اور گیس بار بار آرہی ہے خراب ہو اگر آپ کی خوراک ہضم نہ ہو رہی ہو ٹھیک طریقے سے تو آپ کا جسم پر مکمل طریقے سے صحت مند نہیں رہ سکتا کہ مادہ ہی اصل چیز ہے کہ جو آپ کو صحت مند بناتا ہے اس کے لیے ہر کھانے کے بعد ایک چمچ کلونجی کا استعمال کیا جائے تو اس سے معدے کی صلاحیت درست ہوجاتی ہے اور معدہ بہترین طور پر کام کرنے لگ جاتا ہے


ایسے ہی موٹاپا ایک بیماری ہے اور سب سمجھتے ہیں کہ یہ ایک مستقل بیماری ہیں جو بہت ساری بیماریوں کا وجہ بن سکتی ہے اور اس کے پیچھے وجوہات اور مختلف ہوتی ہیں ٹینشن کی وجہ سے بھی وزن بڑھتا ہے خطہ کے سکون کی وجہ سے بھی وزن بڑھتا ہے زیادہ خوش خوراکی کی وجہ سے وزن بڑھتا ہے بعض لوگ تھوڑا کھانے کے بعد بھی ان کا وزن بڑھنے لگ جاتا ہے زیادہ تر بیٹھ کر کام کرنے کی وجہ سے وزن بڑھتا ہے اور بعض دفع بیماری کی وجہ سے بھی وزن بڑھ جاتا ہے اس کی مختلف وجوہات ہو سکتی ہے لیکن جو بھی وجہ ہو موٹاپا انسان کو تکلیف میں ڈالتا ہے اس کے لیے کلونجی کا استعمال کی جائے اور اس کا مستقل استعمال کیا جائے تو اس کی وجہ سے نہ صرف انسان کے جسم سے وہ بیمار یا خارج ہوتی ہے کہ جس کی وجہ سے موٹاپا ہوتا ہے بلکہ موٹاپا بھی بالکل ختم ہو جاتا ہے


ایسے ہی ایک دوسری بیماری جس کو دمہ کہتے ہیں جس میں سانس کی نالی میں انفیکشن ہونے کی وجہ سے سانس میں تکلیف ہوتی ہے اور بعض دفع سانس لینے میں تکلیف کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور سانس کی کمی کی وجہ سے سینے میں جکڑن محسوس ہوتی ہے ایسی بیماری کا علاج یہ ہے کہ آپ مستقل ایسی دوائی استعمال کرے جو الرجی ختم کرنے والے ہوجائیں فیکشن ختم کرنے والی اور اس کے ساتھ ان ہیلر کا استعمال کیا جاتا ہے اگر یہ مریض مستقل طور پر مخصوص مقدار کے اندر کلونجی کا استعمال کرے تو اس کی وجہ سے بھی انسان کی صحت پر بہترین اثرات نمودار ہوتے ہیں اور کافی حد تک یہ بیماری ختم ہونے کے امکانات ہوتے ہیں