سنی لیون شیطانی تنظیم کا ایک مہرہ


پاکستان سن صرف اس لحاظ سے خوش قسمت ہے کہ یہاں پر تمام موسم پائے جاتے ہیں یہاں پر تمام قسم کی زمینیں پائی جاتی ہے یہاں پہاڑ ہوتے ہیں یہاں زمین یہاں دریا ہیں یہ آبادیاں ہیں یہاں جنگلات ہے یہاں بنجر ہے یہاں پر سہرا ہے اس کے ساتھ ساتھ پاکستان کو اللہ اللہ تعالی نے پاکستان کو تمام طرح کی معدنیات سے نوازا ہے لیکن ہماری ہی خامی ہے کہ ایسے لوگ ہم پر مسلط کئے جاتے ہیں جو کہ اس ملک کے دشمن ہوتے ہیں بلکہ یہاں سے نکلنے والے خزانوں کی بھی دشمن ہوتے ہیں اونے پونے داموں کے خزانے بیرونی کمپنی کو بھیج دیے جاتے ہیں اور پاکستان سے نہ صرف معدنیات باہر منتقل ہوتی ہے بلکہ پیسہ بھی یہاں سے چلا جاتا ہے حال ہی میں پاکستان کے اندر ایک بہت بڑی ڈیولپمنٹ دیکھنے میں آ رہی ہے کہ تیل اور گیس کی تلاش کے لیے مختلف ممالک کے ساتھ اور ان کی کمپنیوں کے ساتھ معاہدے کیے جا رہے ہیں ان میں سے ایک معاہدہ ایگزون موبل کے ساتھ ہوا ہے جو کہ پاکستان میں تیل اور گیس کی تلاش کرے گا انہوں نے اپنے چار بحری جہاز بھیجے ہیں کیونکہ کہا جا رہا ہے کہ کراچی کے ساحل کے پاس ایک بہت بڑا تیل کا اور گیس کا ذخیرہ دریافت ہوا ہے جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ تیل اور اس میں نکلنے والی گیس کویت کے مجموعی پیداوار سے کئی گنا زیادہ ہے اس کی بہت جلد یہ ڈرلنگ بھی شروع ہوجائے گی اور پاکستان نے تمام تر معاہدات میں ایسے شقیں شامل کی ہےہیں کہ جو ملک کے مفاد میں ہیں


اس کے ساتھ ساتھ پاکستان کے علاقے وزیرستان میں بھی بے تحاشہ معدنیات پائی جاتی ہے جبکہ خیبر ایجنسی کے اندر کوئلہ کے پہاڑ موجود ہے جس کی مانگ شروع ہو چکی ہے اس کے ساتھ ساتھ کوھاٹ سے تھوڑا سا آگے جا کے کرک کا علاقہ آتا ہے جو کہ تیل کی دولت سے مالامال ہے یہاں پر حال ہی میں بہت زیادہ تیل اور گیس دریافت ہوئی ہے جس سے ملک میں تیل اور تیل کی رسد میں اچھا خاصا فرق پڑا ہے امید کی جارہی ہے کہ اس حکومت کے تحت بہت زیادہ نئے مواقع تلاش کی جائیں گے جس میں پاکستان کو اس سطح پر لایا جائے گا کہ یہی کے وسائل کو استعمال کرتے ہوئے اپنے ملک کی ضروریات کو پورا کیا جا سکے گا اور بیرونی امداد کو کم سے کم کرنے کے لیے مختلف کوشش کی جائے گی