نیا فتنہ مارکیٹ میں آ گیا


چین میں جہاں تک بہت ساری خوبیاں بھی ہیں اور انکا لیبر مارکیٹ انتہائی سست حالیہ باوجود پوری دنیا میں مشہور بھی ہیں اور ان کی چیزیں دھڑک پوری دنیا کی مارکیٹ کو اپنے گھیرے میں لے رہی ہے لیکن اس کے ساتھ ساتھ ان کی کوشش ہے کہ اپنے عوام کو کنٹرول کیا جاسکے سب سے پہلے انہوں نے مختلف قانون نکالی جس میں عوام کو بہت سارے کاموں سے روکا گیا جو کیونکہ انسانی حقوق کے عین مطابق تھا جیسے کہ ایک سے زیادہ بچے پیدا کرنے پر سخت پابندی تھی اور اس کی وجہ سے چینا کے اندر دونوں جنسوں کے درمیان بہت زیادہ اور دیکھنے میں آرہا ہے آپ انہوں نے یہ پابندی ختم کر دی ہے اس کے بعد انسان کو اور لوگوں کو اپنے حکومت کے تابع بنانے کے لئے اور اس کے علاوہ لوگوں کے مذہبی عقائد کو کنٹرول کرنے کے لئے اور ان کی نگرانی کرنے کے لیے ایک نیا سسٹم متعارف کروایا گیا ہے جس میں لوگوں کی ان کی عادات کی بنا پر ان کی مذہب کی بنا پر ان کی آمدنی کی بنا پر مختلف کیٹیگریز بنائی جائے گی اور پھر اس ہی کے سکور پر لوگوں کو مختلف سہولیات دی جائیں گی اب جو جتنا کم درجے کا ہوگا اس کو حکومت کی طرف سے اتنا ہی کم درجے کی سہولت ملے گی اس کو بہتر بنانے کے لئے اس سسٹم کو چلانے کے لئے چائنہ نے پورے ملک میں کئی کروڑ کیمرے انسٹال کر دیے ہیں جس جس کے بعد لوگوں کی درجہ بندی کو بنانا اور پھر انکی کیٹگریز بنانا اور ان کی خوبیوں اور خامیوں کو دیکھنا ان کے لیے انتہائی آسان ہوجائے گا

حال ہی میں چائنہ نے مسلمانوں کی پر بہت زیادہ پابندی لگا دی ہے اور ان کی مساجد کو گرایا جا رہا ہے ان پر زور زبردستی کی جاتی ہے اور ان پر روزے کی پابندی تو پہلے ہی سے ہے کہ کوئی بھی مسلمان روزہ نہیں رکھ سکتا اور اگر کوئی مسلمان بازار میں جاتا ہے کوئی خاتون یا مرد تو وہ اگر عورت ہے تو اس پر یہ پابندی لگادی گئی کیوں پردہ نہیں کر سکتی اور اگر مرد ہے تو اس کو داڑھی رکھنے سے منع کیا جاتا ہے اور مذہبی اعمال سے ان پر سخت پابندی کی جاتی ہے تاکہ وہ مذہب کی طرف مائل نہ ہو سکے حال ہی میں چائنہ نے بچوں کی نگرانی کرنے کے لیے ان کی شرٹس میں ایسی چپ لگائی گئی ہے جو بچوں کی نگرانی کرے گی اور ان کے آنے جانے کو اور ان کی مختلف دلچسپی کی چیزوں کو نوٹ کرے گی یاد رہے ہیں اس کے بارے میں عیسائیوں کا کہنا ہے کہ یہ وہی سب ہے کہ جس کا تذکرہ بائبل میں ہے جس کے بارے میں بائبل میں لکھا گیا ہے کہ ایک خونی درندے کا نشان ہر شخص کے ذہن پر لگا دیا جائے گا یاد رھے کہ اس وقت ٹیکنالوجی کے میدان میں آگے بڑھانے کی کوشش کر رہا ہے اور بہت تیزی سے مختلف ٹیکنالوجیز متعارف کروا رہا ہے لیکن اس سے زیادہ خطرناک بات یہ ہے کہ اس دوڑ میں اس کی مدد سب سے زیادہ اسرائیل کر رہا ہے وہ دور بہت جلدی آنے والا ہے کہ جب ہر انسان کے جسم میں جب لگا ہو گا اور یہی اس کا شناختی کارڈ ہو گا اور یہی اس کی ہر جگہ پر پہچان کرائے گا اور اس کی ہر جگہ آنے جانے کو مانیٹر بھی کرے گا