یاجوج ماجوج کا خروج قریب آ چکا


حدیث کے مطابق جو بڑی نشانیاں ظاہر ہوں گی اور میں سے ایک کا نام یاجوج ماجوج بھی ہے یہ یاں دن تھے انداز میں اور اپنے جھوٹے سچے نظریات کے مطابق یاجوج ماجوج کے خروج کے حوالے سے بہت ہی اسٹیٹمنٹس جاری کی ہے اسی نظریے کے مطابق ان کا خروج بہت پہلے ہو چکا ہے تو کسی کے مطابق ان کا خروج سچ کیا ہے اور کیا ہوسکتا ہے آئیے ذرا اس پہلو پر روشنی ڈالنے کی کوشش کرتے ہیں تو دوستو زباں رہ کریم میں ایسی بہت سی قومیں گزری ہے جو ظلم و جعفریہ میں اپنی مثال آپ ہے اور ان کی طاقت اور دہشت کی بنا پر ہر طرف ان کا حصہ تھا چلتا تھا ایسی ہی ایک قوم یاجوج ماجوج کی بھی تھی کوئی اور مخلوق نہیں بلکہ عدم ہی کی اولاد تھے ان کے مطابق یہ گاؤں حضرت نوح کی اولاد میں سے ہے حضرت نوح کے تین بیٹے تھے جس میں ایک انعام یافۃ تھا یا اس کے بارہ بیٹے تھے

اور میں دو کا نام یاجوج ماجوج تھا اور انہیں سے یاجوج ماجوج کی نظر چاہیے اس کے علاوہ یاجودماجود کے ساتھ ہی جواب نام زیر تذکرہ آتا ہے وہ حضرت ذوالقرنین کا ہے نازنین کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ کوئی نبی نہیں بلکہ اللہ کے ایک ایک بزرگ بندے اور بادشاہ تھے وجوہات کی بناء پردیاگیا ہے کہ زمین کے دونوں انتہا پر اپنی حکومت کا سکہ چلایا کرتے تھے اس وجہ سے ان کو ذوالقرنین کہتے ہیں ان کا تذکرہ قرآن مجید میں بھی موجود ہیں ان کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اللہ کے حکم سے اپنا لشکر لے کر چل رہے تھے کہ ان کی ملاقات ایک ایسی قوم کیساتھ ہوئی کہ جو لباس نہیں بنتے تھے اور ان کی زبان میں ان کو سمجھ نہیں آتی تھی اس قوم نے حضرت ذلقر نین کی خدمت میں یہ ہدیہ باتیں یہاں پر ایسی قوم ہے جو انتہائی ظالم اور جابر ہے وہ آتے جاتے ہیں اور تباہی کر کے چلے جاتے ہیں ان کا کوئی بھی مقابلہ نہیں کر پاتا آپ ان سے ہماری جان چھڑائیں حضرت کرنے ذوالقرنین نے اللہ کے حکم سے ایک ایسی دیوار بنائی جو سیسے اور لوہے اور اس جیسی دوسری مضبوط اشیا سے بنائی گئی تھی اللہ کے حکم سے یہ اس دیوار کے پیچھے بند ہوگئے وقت گزرتا گیا

آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ قیامت کی نشانیوں میں سے ایک نشانی یہ بھی ہے کے قرب قیامت میں یہ قوم دوبارہ نکل آئے گی اور اپنے لشکر اور اپنی طاقت کے بل بوتے پر پوری دنیا کو تباہ وبرباد کر دیں گے اس کے بعد حضرت عیسی علیہ السلام کو لوگوں کو جو مسلمان ہوں گے اور کو اپنے ساتھ لے کر گاڑی پر چلے جائیں گے اور وہ ہوجائیں گے خود کو محفوظ کرلیں گے یہ لوگ پوری دنیا میں پھیل چکے ہوں گے اور کوئی بھی ان کے ظلم و ستم سے محفوظ نہیں رہے گا اللہ تعالی سے حضرت عیسی علیہ سلام دعا کریں گے اور اللہ تعالی ان میں ایک خطرناک بیماری پیدا کردیں گے جس کی وجہ سے ان کی پوری نسل ختم ہوجائے گی اور ان کی لاشوں سے پوری دنیا بھر جائے گی اور کوئی بھی ایسا مقام نہیں ہوگا جہاں ان کی لاش نہ پڑھی ہو اس کے بعد اللہ تعالی اپنی مخلوق کو بھیجیں گے جو پرندوں کی شکل میں ہوں گے اور ان کی لاش کو اٹھا کر سمندر میں غرق کردیں گے