ایک نمازی کا ایمان افروز واقعہ


دوستو ایک شخص صبح فجر کے وقت مسجد کی طرف جا رہا تھا کہ اسے راستے میں ایک مقام پر ٹھوکر لگی اور زمین پر گر گیا پھراور اس کا لباس گندہ ہو گیا وہ اٹھا واپس گھر کی طرف گیا اور دوبارہ لباس تبدیل کر کے مسجد کی طرف روانہ ہوا لیکن اسی مقام پر جب پہنچا تو اسے ٹھوکر لگی اور وہ زمین پر گیا اور لباس گندہ ہو گیا وہ شخص دوبارہ اٹھا اور واپس گیا لباس تبدیل کیا اور جب اس مقام پر پہنچا تو کیا دیکھا ایک شخص ہاتھ میں چراغ لئے کھڑا ہے اس شخص کو اپنے پیچھے آنے کو کہا اور اس چراغ کی روشنی میں مسجد تک لے گیا جب مسجد کے دروازے پر پہنچا وہ شخص باہر کھڑا ہو گیا

دوسرے شخص نے اس کو کہا کہ تم بھی اندر آؤ لیکن وہ باہر ہی کھڑا رہا اور کہا کہ میں ابلیس ہو ں جب تم پہلی مرتبہ گھر لباس تبدیل کرنے گئے اور واپس آئے تو تمہارے اللہ نے سب گناہ بخش دئیے اور جب دوبارہ تمہیں ٹھوکر لگی اور تم واپس گئے تو تمہارے پورے خاندان کے گناہ بھی بخش دئیے مجھے ڈر تھا کہ کہیں تمہیں دوبارہ ٹھوکر لگی اور تم واپس گئے تو اس گائوں کی بخشش نہ ہو جائے دوستو ویڈیو دیکھیں پوسٹ پسند آئے تو دوستوں کیساتھ شئیر کیجئیے اور کمنٹس میں اپنی رائے کا ااظہار بھی ضرور کیجئیے شکریہ