دنیا کا خطرناک ترین منصوبہ لیک ہوگیا


ڈاکٹر سٹفن نے انکشاف کیا ہے کہ دنیاکے آدھے بچے ابنارمل ہوجائیں گے 5202تک لیکن ہم نے سوچا بھی کھبی نہیں ہے کہ ہمارے بچوں کے ساتھ کیا ہونے جارہا ہے تو آئے ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ کیا آپ کو دجالی کمپنی کا پتہ ہے جس کو نام مینسائٹو ہے اگر آپ کو اس کے بارے میں نہیں پتہ تو کوئی بات نہیں ہم آپ کو اس کے بارے میں بتادیتے ہیں کہ دنیا کے سب سے بڑی ایگریکلچر کمپنی مینسائٹو یہ ایلومیناٹی اور دجال کے لئے کام کرتی ہے اور دنیا کی آبادی کم کرے دوبارہ دنیا کو آباد کریں اور یہی یہودی زائنسٹ کا نظریہ ہے پہلے جنگوں کے ذریعے آبادی ختم کررہے تھے اور اس کے بعد کنڈم لانچ ہوا اور اب یہ اس کمپنی کے ذرہعے دنیا کی آبادی کو ختم کرنے پہ تلے ہوئے

ہیںیہ کمپنی دنیا کے بڑے بڑے کمپنیوں کو بیچ مہیا کرتی ہے اور یہ ایسا خطرناک بیچ ہے کہ اس میں ایسا کیمکل ملایا جاتا ہے کہ اگلی نسل پیدا نہ ہو اور بہت کم بچے پیدا ہوں اور کینسر پھیلے اور یا جو بچے پیدا ہو جائیں تو وہ ابنارمل ہوں ۔۔۔۔۔باقی تفصیلات کے لئے ویڈیو دیکھیں۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے کا اظہار ضرورکریں اور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کرنا مت بھولئے گا