وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار بھی قانون شکنی کرنے لگے، زیر استعمال BMW گاڑی کی اصلیت کیا ہے؟ پڑھ کر آپ سر پکڑ لیں گیں


یہ کیسی تبدیلی ہے؟ وزیراعلیٰ پنجاب ایک کے بعد ایک قانون شکنی کرنے لگے. قانون نافذ کروانے کے بجائے خود ہی قانون کی دھجیا اڑا دیں. عثمان بزدار صاحب غیر قانونی نمبر پلیٹ والی گاڑی میں سوار!

زرائع کے مطابق تفصیلات کچھ یوں ہیں کہ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے آج یوم شہداء کے حوالے سے فورٹریس اسٹیڈیم لاہور میں منعقد ایک تقریب میں شرکت کرنی تھی. سب لوگ بہت بےتابی سے انتظار کر رہے تھے. جیسے ہی وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار صاحب بلیک کلر کی BMW گاڑی میں آئے تو سب اتنی بڑی تبدیلی دیکھ کر ہکا بکا رہ گئے. عثمان بزدار جس گاڑی میں سوار تھے اس پر LZR 1234 کا نمبر لگا ہوا تھا. ایکسائز کا جو آن لائن ڈیٹا سسٹم ہے اس میں اس نمبر LZR 1234 کا ریکارڈ چیک کیا گیا تو پتا چلا کہ وزیراعلیٰ غیر قانونی نمبر پلیٹ والی گاڑی میں سوار ہوکر تشریف لائیں ہیں.

یہ BMW گاڑی کا نمبر LZR 1234 الماجان ولد لال راز خان کے نام سے رجسٹرڈ ہے. ایکسائز نے 1998 میں اس نمبر پر ٹویوٹا ہائی ایس کو رجسٹر کیا تھا.

لہٰذا قانون نافظ کروانے والے خود ہی قانون کی شکنیاں کرنے لگے. روک سکو تو روک لو تبدیلی آئی رے!

آپ لوگوں کا اس بارے میں کیا کہنا ہے؟ اپنی قیمتی رائے کا اظہار ضرور کیجیے.

https://www.facebook.com/MaqboolVideos/videos/2199425027001098/