ایک آرٹسٹ کا کمال


انسان کو اللہ نے بہت سے خصوصیات سے نوازہ ہے اور اس کی مثال اگر غوور کیا جائے تو جو بندہ اپنے فن میں ماہر ہوتا ہے تو اس کے کام میں ہر انسان کو خدا کی کبریائی نظر آتی ہے اور اللہ نے انسان کو اشرف المخلوقات بنایا تو اللہ نے اس کو عقل بھی دی ۔ تو جو کوئی اس عقل کو استعمال کرتا ہے تو اللہ اس کو کمال تک پہنچا دیتا ہے اس کی ایک چھوٹی سی مثا ایک آرٹسٹ سے جو اپنے کام میں مگن ہونے کے ساتھ ساتھ دنیا کی خوبصورتی کو اپنے پینٹنگ میں قید کر لیتا ہے اور بسا اوقات تو ایسی عجیب وغریب تصویر بنالیتا ہے کہ انسان کو اس چیز کو پہچاننا مشکل ہو جا تا ہے ابھی حال ہی میں ایک ایسی تصویر ایک آرٹسٹ نے بنائی ہے کہ اس کو سمجھنا ماہر فن کا کام ہے ہر کوئی اس کو نہیں سمجھ سکتا مندرجہ بالا تصویر میں اگر آپ خرگوش تلاش نہیں کرسکے ہیں تو ذیل میں دیکھ کر آپ کو پتہ لگ جائے گا کہ اس میں خرگوش کہاں موجود ہے۔ ذیل میں موجود تصویر ملاحظہ کیجیئے ۔ ۔ ۔ ۔۔۔۔۔ ۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے کا اظہار ضرور کریں اور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں