سدھو سے ایک انڑویوکے دوران ایک سوال ہو کہ آپ کی بات جب اپ جرنل قمر باجوہ صاحب سے ملاقات ہوئی تو اپ نے کہاکہ یہ میرا جٹ بھائی ہے اور ہم اپنے جٹ بھائیوں سے گلے ملتے ہیں تو جب آپ جنرل صاحب سے ملے تو آپ کو کوئی ایموشنل کو ریکٹ نظر آیاکہ کرتال پور کوری ڈور کے بارے میں جب اس نے بات کی ۔۔؟تو سدھو صاحب نے اس کے جواب میں کہا کہ ایک چھوٹی سی بات جو میں گلے ملا ہوں تو یہ ایک چھوٹی سی بات تھی جس کو عوام اور میڈیا نے ایک بہت ایشو بنایا میں تو جس سے بھی ملتا ہوں تو میں گلے ملتا ہوں ۔۔۔۔باقی تفصیلات کے لئے ویڈیو دیکھیںاور اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے ضرور دیں اور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں