ہماری پولیس تو معاشرے میں بدنام زمنہ پولیس بن چکی ہے عمران خان کے آنے سے ایک امید پیدا ہوئی ہے کہ شاید پنجاب پولیس میں بھی بہتری آئے گی ایک ہماری پولیس ہے جسے دیکھ کر ہی بیچارے شہری بھاگ کھڑے ہوتے ہیں اور دوسری جانب اس رُوسی پولیس والی کو دیکھ لیجئے جس کی ایک جھلک دیکھنے کے لئے لوگوں کا جمگھٹا لگ جاتا ہے۔ سوشل میڈیا پر تو اس کے پرستار اس تیزی سے بڑھ رہے ہیں کہ بڑی بڑی ماڈلز کو اس نے پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ایڈرین کولزار پیشے کے اعتبار سے ضرور پولیس اہلکار ہیں لیکن مقبولیت کے حساب سے دیکھا جائے تو کسی معروف اداکارہ یا سپر ماڈل سے کم نہیں ہیں۔ رواں ہفتے انہیں سوشل میڈیا ویب سائٹ انسٹاگرام کی دلکش ترین حسیناؤں میں بھی شامل کر لیا گیا ہے۔
جرمنی کے شہر ڈریسڈن سے تعلق رکھنے والی ایڈرین کے انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد ساڑھے پانچ لاکھ سے زیادہ ہے۔ گزشتہ سال انہوں نے اپنی تہلکہ خیز تصاویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنے کا سلسلہ شروع کیا اور دیکھتے ہی دیکھتے انسٹاگرام کی مقبول ترین حسیناؤں میں شامل ہوگئی ہیں۔ایڈرین اپنی نوکری کے ساتھ سماجی میل جول اور خصوصاً سوشل میڈیا کے ذریعے پرستاروں کے ساتھ رابطے کو بہت اہمیت دیتی ہیں۔ اُن کا کہنا ہے کہ صرف نوکری ہی سب کچھ نہیں ہوتی بلکہ انسان کی زندگی اس سے کچھ بڑھ کر ہے۔ وہ اپنی پیشہ وارانہ ذمہ داریوں کے ساتھ اپنی خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر باقاعدگی سے پوسٹ کرتی ہیں۔ پولیس کی نوکری کے ساتھ انسٹاگرام پر ماڈلنگ کو وہ اپنی زندگی کا خوبصورت توازن قرار دیتی ہیں۔آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگی تو دوستوں کیساتھ شئیر کیجئیے