ایسی تصاویر جن کو دیکھنے کے بعد آپ بھی جان لے گے کہ قدرت کا مقابلہ نا ممکن ہے


انسان نے جتنی ترقی موجودہ دور میں کی ہے اس سے پہلے اس نے ترقی  نہیں کی لیکن اس ترقی کے لئے قدرتی حیاتیات کو بھے دریغ قربان کرنا پڑا اور اکثر جگہ پر خوبصورت قدرتی مناظر انسان کی ترقی کے نذر ہوگئے لیکن جب قدرت اپنا انتقام لیتی ہیں تو اس کو پھر کوئی روک نہیں سکتا ۔ اس کی مثالیں سیلاب زلزلہ وغیرہ  ہے آج ہم آپ کو کچھ ایسی تصاویر دکھاتے ہیں جس میں قدرت کا زور آپ کو نظر آئے گا

گھر ہے تو کیا ہوا

جی لے اپنی زندگی

ایک گیا تو چار آئے

میں بھی زندہ ہوں

کہیں بھی ہو

یہ دیکھ لیں ذرا

دیورا بھی نہ روک پائے

جینے کے لئے زمندر ضروری نہیں

تم بلڈنگ بناؤ میں ساتھ ساتھ چلوں گا

ایسا بھی ہوتا ہے