اس تصویر میں کتنے شیر موجود ہیں


انسان کا دماغ ایک انتہائی پچیدہ مشین ہے جو کہ مشکل  ہو یا آسان کام ان کو کرنے کے لئے متحرک رہتا ہے اور مشکلات کا حل ڈھونڈتا رہتا ہے ۔ لیکن اس میں جو سب سے بڑی خامی ہے وہ ہے دوسرے سے متاثر ہونا ۔ مثلا کسی گروپ میں ایک سوال پوچھے آپ کو معلوم ہوگا کہ اکثریت وہی جواب دیتے ہیں جو کہ پہلے آٰیا ہوگا ایسا کیوں ہوتا ہے یہ ایک مستقل موضوع اور سائنس ہے اور اکثر ہی انکا شکار ہوتے ہیں ۔ ایسے ہی آج ہم آپ کے لئے ایک تصویر لے کر آئے ہیں جس کو پہلی نظر دیکھنے کے بعد آپ کو اپنی رائے بدلنا مشکل ہو جائے گا ۔

یہ تصویر جنگل میں  ایک شیر کی فیملی کی ہے جس کے ساتھ اس کی بیوی اور دو بچے بھی ہیں لیکن کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ اس میں اور بھی شیر ہے ۔

جی ہاں اس تصویر میں 4 نہیں بلکہ 16 شیر ہے جو کہ مصور نے کمال سے چھپا دئے ہیں