میک اپ یا جادو کی چڑی سب کچھ بدل دیا


میک اپ کا  نام سنتے ہی خواتین کا میک زدہ سراپا سامنا آجاتا ہے ۔  جہاں کاجل  لگی آنکھیں خوابیدہ پلکیں ، گلاب کی مانند کھلے ہوئے رخسار ، تراشیدہ ہونٹ، ستوان ناک ۔  بے حد خوبصورت  روشن ماتھا  صراحی دار گردن یہ سب دیکھنے کے بعدانسان خود کو جنت میں محسوس کرتا ہے اور اکثر ان میک زدہ چہروں کو دیکھ کر ہمیشہ کی قید  کو ترجیح دیتے ہوئے شادی کر لیتے ہیں

لیکن جیسے ہی صبح نہار منہ حقیقی حسن دیکھتے ہوئے ہیں تو چیخ مارتے ہوئے کمروں سے بھاگ جاتے ہیں ۔ میک اپ خواتین ہر دور میں کرتی ہوئی آرہی ہے لیکن اس زمانہ میں جدید ٹیکنیک کے استعمال سے اس میں بہت زیادہ جدت آگئی ہے ۔ میک اپ میں کورین خواتین کا گرو مانا جاتا ہے جو ایک عام سے چہرے کو حور بنا دیتے ہیں ۔ اگریقین نہیں آتا تو خود ہی یہ ویڈیو ملاحظہ کریں