”لکھ دی لعنت کیونکہ۔۔۔“ اشناءشاہ نے اپنی تصویر انسٹاگرام پر شیئر کی تو پاکستانیوں کا غصہ آسمان چھونے لگا، کیا کچھ کہہ گئے؟ جان کر آپ اپنی آنکھیں ہی بند کر لیں گے


پاکستانی اداکارہ اشناءشاہ چند ہفتے قبل فلم ”پنجاب نہیں جاﺅں گی“ کے پریمیئر پر چھوٹا لباس پہن کر شریک ہوئیں تو لوگوں نے انہیں آڑے ہاتھوں لیا لیکن لگتا ہے کہ انہوں نے اس سے سبق نہیں سیکھا کیونکہ چند روز قبل وہ ایک پارٹی میں شریک ہوئیں تو انہوں نے ایک مرتبہ پھر ویسا ہی لباس پہن لیا۔
انہوں نے اس لباس میں ملبوس ہو کر اپنی تصویر انسٹاگرام پر شیئر کی تو پاکستانیوں کا غصہ آسمان چھونے لگا اور ایسی ایسی باتیں کیں انہوں نے خوابوں میں بھی نہ سوچا ہو گا۔