دریائے ستلج کے مقام پر بھارت سے بہہ کر آنیوالی لڑکی نے ہلچل مچادی


پاک بھارت سرحدی علاقہ الا کے سے بھارت کی طرف سے دریا میں بہتی لڑکی کی نعش برآمد ہوئی ہے ،ْڈپٹی سپرنٹنڈ نٹ رینجر کی درخواست پر تھانہ گنڈاسنگھ والا میں رپورٹ درج کرلی گئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مطابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ محمد عباس کمپنی کمانڈر ستلج رینجر پوسٹ گنڈا سنگھ والا نے پولیس کو بتایا کہ گزشتہ شام دریاے ستلج بحدرقبہ الا کے کنارے موجود تھا کہ نامعلوم لڑکی کی

تفصیلات کے مطابق پاک بھارت سرحدی علاقہ الا کے سے بھارت کی طرف سے دریا میں بہتی لڑکی کی نعش برآمد ہوئی ہے ،ْڈپٹی سپرنٹنڈ نٹ رینجر کی درخواست پر تھانہ گنڈاسنگھ والا میں رپورٹ درج کرلی گئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مطابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ محمد عباس کمپنی کمانڈر ستلج رینجر پوسٹ گنڈا سنگھ والا نے پولیس کو بتایا کہ گزشتہ شام دریاے ستلج بحدرقبہ الا کے کنارے موجود تھا کہ نامعلوم لڑکی کی نعش ملی جسکی عمر 20/21سال ہے ،دریائے ستلج کے کنارے پر رکی تھی جو بھارت کی طرف سے آئی ہے۔تھانہ گنڈاسنگھ والا پولیس نے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ رینجر کی درخواست پر مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی۔نعش ملی جسکی عمر 20/21سال ہے ،دریائے ستلج کے کنارے پر رکی تھی جو بھارت کی طرف سے آئی ہے۔تھانہ گنڈاسنگھ والا پولیس نے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ رینجر کی درخواست پر مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی۔