
بونیر کے علاقے گاگرہ میں ڈرائیور کی لاپرواہی سے اسکول وین دکانوں میں گس گئی جس کے نتیجے میں دو طالبات جاں بحق اور 14طالبات زخمی ہو گئی ہیں . زخمی طالبات کو قریبی ڈاگر ہسپتال منتقل کر دیا گیا .
میڈیا رپورٹس کے مطابق زخمی طالبات میں کئی طالبات کی حالت تشویش ناک بتائی جا رہی ہے.
..