امریکہ نے پاکستان کو دیا گیا اہم ترین ہتھیار واپس مانگ لیا،


صدر ٹرمپ کی نئی پالیسی کے بعدامریکہ نے پاکستان کو انسداد منشیات آپریشنز کیلئے دئیے گئے 5ہیلی کاپٹر واپس مانگ لئے اور15اکتوبر تک ڈیڈلائن دی یہ ہیلی کاپٹر سابق صدر پرویز مشرف کے دورمیں فراہم کئے گئے تھے جواے این ایف کے زیراستعمال ہیں تاہم انتظامی کنٹرول وزارت داخلہ کے پاس ہے ،ادھرحکومت پاکستان نے معاملے پر لابنگ شروع کردی اورامریکی محکمہ داخلہ کوخط لکھنے کافیصلہ