ائیر پورٹ کے رن وے پرطیارہ گر کرتباہ


استنبول کے کمال اتاترک ائیر پورٹ کے رن وے پر ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق تباہ ہونے والے طیارے کا پائلٹ حادثے میں ہلاک ہو گیا ہے۔حادثے کے بعد طیارے میں آگ لگ گئی۔

اس میں سوار 4دیگر افراد کو زخمی حالت میں نکال لیا گیا۔ اتاترک ایئرپورٹ پر پروازوں کی آمدورفت عارضی طور پر روک دی گئی۔ترک ایویتفصیلات کے مطابق استنبول کے کمال اتاترک ائیر پورٹ کے رن وے پر ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق تباہ ہونے والے طیارے کا پائلٹ حادثے میں ہلاک ہو گیا ہے۔حادثے کے بعد طیارے میں آگ لگ گئی۔ اس میں سوار 4دیگر افراد کو زخمی حالت میں نکال لیا گیا۔ اتاترک ایئرپورٹ پر پروازوں کی آمدورفت عارضی طور پر روک دی گئی۔ترک ایوی ایشن حکام نے حادثے کی تحقیقات شروع کردی ہے۔ایشن حکام نے حادثے کی تحقیقات شروع کردی ہے۔