فرانس میں جلد ہی ہم جنس پرست خواتین کو مصنوعی طریقے سے حاملہ ہونے یا مصنوعی بارآوری کی جازت دے دی جائے گی۔عرب ٹی وی کے مطابق ریاستی سیکریٹری برائے صنفی مساوات مارلینے شیاپا نے بتایا کہ
حکومت یہ اجازت ایسی خواتین کو بھی فراہم کرنا چاہتی ہے، جو تنہا زندگی گزار رہی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ صدر ماکروں نے جو وعدہ کیا ہے، اسے جلد ہی پورا کیا جائے گا۔ فرانس چند ماہ بعد ’بائیواخلاقیات‘ کے قانون میں تبدیلی لاتے ہوئے اس نئے قانون کی منظوری دے