گولڈن بلیچ (چہرے اور ہاتھوں کے لئے )استعمال کرنے کا طریقہ


ٹوٹکا:
آج کا ٹوٹکا آپ کے ہاتھو ں اور چہرے کو نرم ملائم اور خوبصورت کرنے کے لئے ہے جس میں تھوڑی سی محنت کرنے کے بعد آپ پالر کے اخراجات سے بچ
جائیں گے تو اس کے لئے آپ کو چاہئے
اجزاء:
وائٹنگ کی سوفٹ بلیچ کریم ایک پیکٹ
ہلدی
کچا دودھ
ترکیب:
وائٹنگ کی سوفٹ بلیچ کریم ایک پیکٹ کو کھول کر اس سے ایک چائے کاچمچھ لے لیں(یہ صرف چہرے کے لئے ہیں ) اگر آپ اس کو ہاتھ اور پائوں پہ استعمال کرنا چاہتے ہیںتو پھر دو چمچھ کرنا پڑے گااس میں آپ نے ایک تہائی چمچھ ہلدی ملانی ہے اور اس کو اچھی
طرح مکس کرنی ہے اسکے بعد اس میں اس میں ایک سے دو چائے کے چمچھ کچا دودھ ملانا ہےاور اس کو اچھی طرح مکس کرنا ہے اس کو اچھی طرح مکس کرنے کے بعد اس کو ایک منٹ کے لئے چھوڑ دیں اور اسکے بعد آپ اس کو چہرے پہ لگائیں (لڑکے اس کو استعمال نہ کریں)اوراس کواپنے چہرے پہ 20منٹ لگارہنے دیںخشک ہونے تک جو جگہ خشک ہوئی ہو اس کو آپ
نے برش کے ذریعے بیٹ کرنی ہے تب تک کہ یہ پورا خشک نہ ہو جب پورا خشک ہو جائے تو اس کو ہلکے ہاتھ سے ریمو کریں اور اس کے ٹائم پورا ہو نے کے بعد اس کو واش کریں اور آپ حیران ہو جائیں گے اور اس کے بعد سوتنگ لوشن سے اپنے ہاتھوں سے دو سے پانچ منٹ تک اچھی طرح سے اس کا مساج کریں اوور آپ کو وائیٹنگ نظر آئے گیاور اس لوشن کو اچھی طرح جذب ہونے دیںاور آُ پ کے ہاتھ اور چہرہ نرم ملائم ہو جائے گا۔۔