جیتی جاگتی چڑیل منظر عام پر آگئی۔ ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہونے لگی


غیر مرئی مخلوق کے وجود سے شاید ہی کوئی شخص ہو جو انکار کرے، مابعد از طبیعات بھی ان کے وجود کو آج مان چکی ہے ۔ یہ مخلوقات انسانی آنکھوں سے اوجھل ہوتی ہیں اور ان کے وجود کا ثبوت صرف یہ اپنی مرضی سے کسی خاص موقع پر ہی دیتی ہیں ۔ مگر انـٹرنیٹ پر ایک ایسی ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک عجیب الخلقت انسان نما مخلوق کسی علاقے کی کچی سڑک پر بیٹھی ہے اور ایک شخص اس کی ویڈیو بنا رہا ہے جیسے ہی وہویڈیو

بناتے ہوئے اس کے قریب جاتا ہے تو یہ انسان نما عجیب الخلقت مخلوق جسے کچھ لوگوں نے چڑیل کا نام دیا ہےبرہم ہو جاتی ہے۔ سوشل میڈیا صارفین کی ایک بڑی تعداد اسے عذاب الٰہی کا ثبوت قرار دیتے ہوئے کہہ رہے ہیں کہ یہ کوئی انسان ہے جسے اس کے گناہوں کے جرم میں قدرت نے اس عجیب الخلقت اور بھیانک جسم میں تبدیل کر دیا ہے۔ بہرحال یہ جو بھی ہے اس بات کا ثبوت ہے کہ حیوانات، حشرات الارض اور انسانوں کے علاوہ بھی اس زمین پر ایسی مخلوقات موجود ہیں جن سے ابھی انسان کا واسطہ نہیں پڑا۔