ورلڈ الیون ٹیم پاکستان کو راس نہ آئی ۔۔ پے در پے خوفناک حادثات کے بعد خوفناک بم دھماکہ ۔۔ جانی نقصان ہو گیا ۔۔ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ


جنوبی وزیرستان میں سکول کے قریب دھماکے سے ایک شہری شہید ہوگیا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق نامعلوم شدت پسندوں نے ڈانڈے درپہ خیل میں سکول کے قریب بارودی مواد چھپا رکھاتھا جسے ریموٹ کنٹرول کے ذریعے اڑادیاگیا۔دھماکے کی زدمیں آکر ایک شخص شہید اور چار زخمی ہوگئے ، زخمیوں کو طبی امداد کیلئے مقامی لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت ہسپتال منتقل کردیا


جبکہ سیکیورٹی فورسز کی بھاری نفری علاقے میں پہنچ گئی اور شواہد اکٹھا کرنا شروع کردیئے ۔ عینی شاہدین کے مطابق دھماکے میں سکول یا طلباءمحفوظ ہیں ۔