اس سانولے رنگ کے لڑکے اور خوبصورت لڑکی کی تصویر تو آپ نے سوشل میڈپا پر وائرل ہوتی ضرورت دیکھی ہوگی لیکن یہ شخص دراصل کونسی مشہور ترین شخصیت ہے؟جان کر آپ کے پیرون تلے بھی زمین نکل جائے گی


فیس بک ٹویٹر اور واٹس ایپ پر حل ہی میں وائر ل ہونے والی یہ تصویر تو آپ نے ضرور دیکھی ہوگی جس میں سانولے رنگ والے لڑکے کے ساتھ ایک خوبصورت سی لڑکی کھڑی ہے ،تاہم یہ عام اور سادہ سا نظر آنے والا شخص کوئی عام شخص نہیں ہے بلکہ تامل فلموں کے معروف ڈائریکٹر سکرین پلے رائٹر ’اتیالی کمار ‘ہیں جن کا پوران نام ’آرون کمار‘ ہے ،یہ 21ستمبر 1986کو پیدا ہوئے تھے ۔
تفصیلات کے مطابق فیس بک سمیت دیگر سوشل میڈیا ویب سائٹ پر اس کا مذاق اڑایا جارہاہے جبکہ لوگ طرح طرح کے کمنٹ کر رہے ہیں تاہم اب ان کی اصل حقیقت سامنے آ گئی ہے جسے جان کر کئی افراد حیران بھی ہیں اور پریشان بھی ۔ایتالی نے 2013میں راجا رانی فلم کے ذریعے فلموں کی دنیا میں قدم رکھا اور ان کی پہلی ہی فلم نے باکس آفس پر چار ہفتوں میں 500ملین بھارتی روپے سے زائد روپے کما لیے تھے جس کے باعث انہیں بہت کامیابی ملی اور اس فلم نے انہیں اونچائیوں پر پہنچا دیا ۔انہوں نے مشہور ڈائریکٹر شنکر کے ساتھ پانچ سال تک کام کیا تھا ۔