اس لڑکی نے اپنے گدے پر بیکنگ سوڈا چھڑکا، 30 منٹ بعد کیا نتیجہ نکلا؟ جان کر آپ بھی اسے اپنی عادت بنالیں گے


ہمارامیٹریس بظاہر صاف نظر آتا ہے لیکن اس کے نیچے ایسے خطرناک جراثیم موجود ہیں کہ اگرآپکو علم ہوجائے تو ابھی میٹریس تبدیل کرنے یا صاف کرنے بھاگ پڑیں۔اس لڑکی کا بھی یہی خیال تھا لیکن جب اس نے بیکنگ سوڈا ڈالا تو اسے یقین نہ آیا۔ماہرین کا کہنا ہے کہ ہم بے شک بیڈ شیٹوں کو جتنا مرضی دھولیں ہمارا میٹریس گندا ہی رہتا ہے۔جسم سے نکلنے الا پسینہ،مواداور گندگی میٹریس کو خراب کرتی ہے۔

سب سے پہلے اپنے میٹریس اور بیڈ کو ویکیوم کلینر سے صاف کریں اور اس کے بعد اس میں بیکنگ سوڈا ڈالیں،پھر کسی سپرے سے پانی اور منٹ آئل مکس کرکے چھڑکیں۔30منٹ انتظار کے بعد دوبارہ ویکیوم کرلیں،اس طریقے سے آپ کا بیڈ مکمل طور پر جراثیم اور بیکٹیریا سے پاک ہوجائے گا۔