بیلجیم کے ایک 64سالہ مسٹر جان نے اپنی شادی کے 19سال بعد اپنی بیوی مونیکا کو اس لیے طلاق دے دی کہ وہ عورت نہیں ہے‘
مسٹر جان نے انڈونیشیا میں چھٹیوں کے دوران ایک لڑکی پسند آنے پر اس کے ساتھ شادی کر لی دونوں ہنسی خوشی زندگی گزار رہے تھے کہ اسے 19سال بعد معلوم ہوا کہ مونیکا لڑکی نہیں بلکہ خواجہ سرا ہے جس پر اس نے اسے طلاق دے دی .
. .