بھارت سے صبا قمر کی ایک ایسی تصویر سامنے آگئی کہ پوری دنیا دنگ رہ گئی، دیکھ کر آپ کو بھی اپنی آنکھوں پر یقین نہیں آئے گا کیونکہ۔۔۔


اداکارہ صبا قمر کسی تعارف کی محتاج نہیں ، انہوں نے نہ صرف پاکستان میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا بلکہ بھارت میں بھی سال کی بہترین فلم ’ ہندی میڈیم ‘ میں کام کرکے اپنی کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیے. اب ایک بار پھر انہوں نے معروف فیشن میگزین ’ ووگ انڈیا‘ کیلئے مغل سٹائل کا فوٹو شوٹ کرواکے مداحوں کے دلوں کی دھڑکنیں بڑھا دی ہیں.

 

قندیل بلوچ کی زندگی پر بننے والی فلم باغی میں مرکزی کردار ادا کرکے شہہ سرخیوں میں جگہ پانے والی صبا قمر بھارت میں برائڈل فوٹو شوٹ کرانے کے بعد ایک بار پھر شہہ سرخیوں میں آگئی ہیں.