پاک فوج کے سابق ترجمان عاصم باجوہ کی حیران کن تصویر سامنے آگئی


پاک فوج کے سابق ترجمان لیفٹیننٹ جنرل عاصم باجوہ نے پاک فوج کوسوشل میڈیا کی دنیا میں نئی بلندیوں پر پہنچایا تھا اور ریٹائرمنٹ کے بعد وہ اپنے آبائی علاقے میں منتقل ہوگئے، کچھ دن قبل اپنی یونیفارم میں ایک پرانی تصویر انہوں نے سوشل میڈیا پر شیئرکردی جسے صارفین نے بے حد سراہا.
عاصم باجوہ نے انسٹاگرام پر تصویرشیئرکرتے ہوئے لکھا کہ ’ ریجمنٹل لائف‘.

مظفرگڑھ (قدرت روزنامہ 17 اگست 2017) پاک فوج کے سابق ترجمان لیفٹیننٹ جنرل عاصم باجوہ نے پاک فوج کوسوشل میڈیا کی دنیا میں نئی بلندیوں پر پہنچایا تھا اور ریٹائرمنٹ کے بعد وہ اپنے آبائی علاقے میں منتقل ہوگئے، کچھ دن قبل اپنی یونیفارم میں ایک پرانی تصویر انہوں نے سوشل میڈیا پر شیئرکردی جسے صارفین نے بے حد سراہا.
عاصم باجوہ نے انسٹاگرام پر تصویرشیئرکرتے ہوئے لکھا کہ ’ ریجمنٹل لائف‘.

یہ تصویر سامنے آتے ہی صارفین نے انہیں بے حد سراہا اور منیب نے لکھا کہ ’ بڑا آدمی ہمیشہ بڑا ہی ہوتاہے ، اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے ، آپ کو لمبی صحت والی عمر دے‘.
ملک الطاف نے لکھا کہ ’ہم آرمی کو سیلوٹ کرتے ہیں، زندہ باد‘.
اظہر سونو کا کہناتھاکہ ’عاصم باجوہ اور پرویز مشرف اس کی پسندید ہ شخصیات ہیں‘.
عبداللہ زیدی کاکہناتھاکہ ’آئی ایس پی آر میں آپ کی کمی محسوس ہورہی ہے‘.
مومنہ نے کہاکہ ’ کچھ اپنی ریجمنٹل لائف کے بارے میں بھی لکھیں، آپ کو پاکستان کے بارے میں بہت کچھ معلوم ہے‘.
انیس خان نے لکھا کہ ’سر ، واقعی آپ کو بہت مس کررہے ہیں‘.

..