ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ریل گا ڑی کی بجلی فیل ہو گئی تو گلا ب جان نے اٹھ کر زنجیر کھینچ دی تو اس کے منہ پر ایک زور سے تھپڑ پڑا


اسلام آباد (10 اگست 2017)ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ریل گا ڑی کی بجلی فیل ہو گئی تو گلا ب جان نے اٹھ کر زنجیر کھینچ دی تو اس کے منہ پر ایک زور سے تھپڑ پڑا ،

گلا ب جان نے دوسری مر تبہ پھر زنجیر کھینچی تو پھر ایک تھپڑ پڑا تیسر ی دفعہ پر جب زنجیر کھینچی تو پھر زور سے تھپڑ پڑا اور جب ریل گا ڑی کی بجلی آئی تو گلا ب جان نے اٹھ کر پو چھا کہ جب میں زنجیر کھینچ رہا تھا کہ میرے منہ پر تھپڑ کس نے مارے تھے ؟ آگے سیٹ پر بیٹھی ایک نو جوان لڑکی بو لی کہ آپ زنجیز نہیں کھینچ رہے تھے بلکہ میری چٹیا کھینچ رہے تھے .