پاکستان

نواز شریف کو ن لیگ کا صدر کیوں بنایا ؟اہم ترین رہنما نے پارٹی میں بغاوت کردی

نواز شریف کو پارٹی کا صدر بنانے پر مسلم لیگ ن کے رہنما ظفر علی شاہ نے اپنی ہی پارٹی کو آڑے ہاتھوں لے لیا . تفصیلات کے مطابق ظفر علی شاہ نے کہا کہ اس سے زیادہ افسوسناک اور شرمناک بات نہیں ہو سکتی کہ جس طریقے سے کل پاکستان کی پارلیمنٹ میں جو کچھ کیا گیا ،اس کا …

مزید پڑھیں »

قومی اسمبلی میں تاریخ کا بدترین دن ختم نبوت کے بل میں ترمیم کر دی گی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت رکھنے والے ہر مسلمان کے لیے دکھ اور افسوس کا مقام ھےاس قانون پر شیخ رشید کا رد عمل دیکھیںیہ خبر آپ کو لبرل میڈیا نہیں دکھائے

کسی بھی قوم کی ترقی کے پیچھے اس کے مذہبی اقدار کا تحفظ ہو تا ہے اپنے مذہبی اقدار کے تحفط ہر معاشرے کی بنیاد ہوتی ہے لیکن پاکستان میں تو اس کو روند کر رکھ دیا گیا پاکستان کی نیشنل اسمبلی میں ختم نبوت صلی اللہ علیہ وسلم کے ڈاکوئوں کی سوچ کو تقویت دینے کے لئے اسمبلی میں …

مزید پڑھیں »

ضیاء الحق نے نہ چاہتے ہوئے بھی بھٹو کو پھانسی پر لٹکا دیا، اگر وہ ان کو پھانسی نہ دیتے تو کیا ہوتا؟ 40 سال بعد امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے کی دستاویز منظر عام پر، چونکا دینے والا انکشاف

ضیاء الحق نے ذوالفقار علی بھٹو کو پھانسی کیوں دی، تفصیلات کے مطابق امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کی ڈی کلاسیفائیڈ ہونے والی دستاویزات میں کہا گیا ہے کہ سابق صدر آرمی چیف جنرل ضیاء الحق نے آرمی کی قیادت کو اپنے حق میں رکھنے کے لیے پیپلز پارٹی کے رہنما ذوالفقار علی بھٹو کو پھانسی پر لٹکایا، اگر …

مزید پڑھیں »

پاکستان میں اتوار کی چھٹی ختم کر دی گئی

کام، کام اور صرف کام، محکمہ سکول ایجوکیشن نے اساتذہ کی اتوار کی چھٹی بند کردی، اساتذہ کی تمام تربیتی ورکشاپ اتوار کے روز ہوا کریں گی، محکمہ تعلیم نے شیڈول بھی جاری کردیا۔ محکمہ تعلیم کے جاری کردہ شیڈول کے مطابق اساتذہ کی تربیتی ورکشاپ اتوار کے روز ہوا کریں گے اور تربیتی ورکشاپ میں تمام اساتذہ کو حاضر …

مزید پڑھیں »

جنسی تعلقات کے ذریعے منتقل ہونے والی بیماریاں انسانوں میں پہلی مرتبہ کہاں سے اور کیسے آئیں؟ پہلی مرتبہ سائنسدانوں نے حقیقت سے پردہ اُٹھادیا، تمام خیالات غلط ثابت کردئیے

ایڈز جیسی جنسی تعلقات کے ذریعے انسانوں میں منتقل ہونے والی بیماریاں آج شرح اموات کی بڑی وجوہات میں سے ایک ہیں لیکن پہلی بار یہ بیماریاں کہاں سے اور کیسے انسانوں میں آئیں؟ سائنسدانوں نے اب حقیقت سے پردہ اٹھاتے ہوئے اس بارے میں عام پائے جانے والے تمام روایتی نظریات غلط ثابت کر دیئے ہیں۔ میل آن لائن …

مزید پڑھیں »

صورتحال کشیدہ، فیصلے کی گھڑی آ گئی، آرمی چیف قمر باجوہ نے بڑا قدم اٹھا لیا

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کور کمانڈرز کا اجلاس طلب کر لیا، تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کور کمانڈرز کا اہم اجلاس طلب کر لیا ہے جو کل جی ایچ کیو میں ہو گا۔ ذرائع کا کہناہے کہ اس اہم اجلاس میں ڈی جی آئی ایس آئی اور تمام کور کمانڈرز …

مزید پڑھیں »

سوات ،ْ ریموٹ کنٹرول بم دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ،ْدو زخمی

ضلع سوات میں ہونے والے ریموٹ کنٹرول بم دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق گاؤں کی دفاعی کمیٹی کے رکن احمد زیب کے اہل خانہ کو مالم جبہ کے علاقے گھٹ میں نشانہ بنایا گیا۔پولیس کا کہنا تھا کہ واقعہ میں احمد زیب کے والد جاں بحق جبکہ دیگر دو افراد زخمی …

مزید پڑھیں »

مبشر لقمان کے مداحوں کے لئے بری خبر ! قوم سے دعائوں کی اپیل

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے معروف صحافی و اینکر مبشر لقمان کو دل کا دورہ پڑنے کے باعث ہسپتال منتقل ،ڈاکٹروں نے حالت تشویشناک بتا دی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے معروف صحافی و اینکر مبشر لقمان کو دل کا دورہ پڑنے کے باعث ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ڈاکٹروں کے مطابق مبشر لقمان کی حالتشویشناک ہے انہیں انتہائی …

مزید پڑھیں »

کراچی میں گرفتار ایم کیو ایم لندن کے گرفتار دہشت گردوں کی تفتیشی رپورٹ میں لرزہ خیز انکشافات

کراچی میں گرفتار ایم کیو ایم لندن کے گرفتار دہشت گردوں کی تفتیشی رپورٹ میں لرزہ خیز انکشافات سامنے آئے ہیں، جن میں ملزمان کا کہناہے کہ انہوں نے کئی افراد کو ٹارچر سیل لے جا کر ٹوکے سے کاٹ کر ہلاک کیا اور نعشیں ٹکڑوں کی صورت میں پہاڑی میں دفنائیں، کئی کو پھانسی گھاٹ اتارا گیا ۔ ملزمان …

مزید پڑھیں »

فورٹ عباس : سسر اور دیوروں کی 10 سال تک زیادتی، خاتون عدالت پہنچ گئی

سسر نے ”بھیڑیے“ اور دیوروں نے ”ظالم درندوں “ کا کردار ادا کرتے ہوئے 4 بچوں کی ماں سے زیادتی کرتے رہے۔ ویڈیو منظر عام پر آگئی پولیس آفیسر ز ویڈیو دیکھ کر کانوں کو ہاتھ لگانے لگے، عزت برباد ہونے کے خوف سے خاموش رہنے والی متاثرہ خاتون نے ”تنگ آمد بجنگ آمد “ کے مصداق بھانڈا پھوڑدیا متاثرہ خاتون …

مزید پڑھیں »